مکان میں آتش زنی سے گھر کا سبھی سامان جل کر خاکستر

تاہم واقعہ کی مکمل جانکاری حا صل نہ ہوسکی ہے ، البتہ بعض لو گوں کا ماننا ہے کہ آتش زنی کا یہ حا دثہ گھر میں موجودسلینڈر کے بلاسٹ ہو نے کی وجہ سے ہوا ہے ،یا آتش زنی کا واقعہ پیش آنے کی وجہ سے سلینڈر بلاسٹ ہو گیا ہے ،جس کی وجہ سے آگ نے شدت پکڑ تے ہو ئے پورے گھر کو جلا کر خا کستر کر دیا ہے !! اس سلسلہ میں تحقیقات جا ری ہیں ۔

Share this post

Loading...