اور ساتھ ہی فکروخبر کی اہل سنۃ ای لائبریری بھی عوام کے لیے استفادہ کے لیے پیش کردی جائے گی جس میں میں فی الحال چار ہزار سے زائد ،اُردو ،انگریزی اور عربی کتابیں اپلوڈ کی گئی ہیں، اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا، اس کے علاوہ لائبریری میں اور بھی کئی اہم ذیلی عناوین جیسے اہم ویڈیواور آڈیو کے فیچرز پیش کئے گئے ہیں۔
Share this post
