فکروخبر کے ایڈیٹر انچیف مولانا ہاشم ندوی راجستھا ن کے ٹونک دورے پر

ملحوظ رہے کہ اس ادارے میں آٹھ ہزا ر سے زیادہ مخطوطات ہیں، اس موقع پر مہمانان نے ٹونک میں اہم شخصیات سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کی یقین دہانی کرائی ، مخطوطات کی حفاظت اور تراث اسلامی کی حفاظت کے باب میں امداد کی یقین دہانی کرائی ۔ 

Share this post

Loading...