فکروخبر دفتر صبح کے اوقات میں بند رہے گا

دوپہر دو بجے کے بعد دفتر فکروخبر کھلا رہے گا اور اس کے بعدافطاری سے پندرہ منٹ پہلے مقفل کردیا جائے گا پھر تراویح کے بعد دفترساڑھے گیارہ بجے تک کھلا رہے گا۔ رمضان کی مناسبت سے ہر دن ویڈیو نیوز کے ساتھ کچھ خاص چیزیں خبروں سے پہلے دینے کی کوشش کی جائے گی، اُمید کہ قارئین کا تعاون یوں ہی برقرار رہے گا۔

Share this post

Loading...