تیسرے نمبر پر ان بلس ٹیم اور چوتھے نمبر سِم رہی ۔ نائب رائڈرس کے نعمت اللہ کو بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ رائڈرس کے داسا کو بیسٹ آل راؤنڈر کا خطاب دیا گیا ۔ اختتامی نشست میں ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ اور بنگلور بلس کے کپتان منجیت چلّر نے شرکت کی تھی ۔
Share this post
