اس موقع پر سماجی کارکن فیاض ملا نے اپنی جانب سے گلوکوس ،اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء دے کر مریضوں کی مزاج پرسی کی، ان کا ساتھ دینے کے لئے بھٹکل سی پی آئی ،بیلی ایپا، جناب نذیر قاسمجی,آئی ایم ارشاد ڈاٹا، محمد صادق نائطے، عبدالرشید شاہ بندری، ڈاکٹر کرشنا جی، اور ڈاکٹر منجو ناتھ شیٹی وغیرہ موجود تھے، ملحوظ رہے کہ جناب فیاض ملا گذشتہ 7سالوں سے لگاتار اس طرح کی امدادی اور فلاحی تقاریب منعقد کرتے آرہے ہیں۔
Share this post
