اس پر الزام ہے کہ دبئی میں مقیم رفیق بیگم بیری نامی شخص کے مدد سے یہ ممبئی اور دبئی امیگریشن دفتر کے نقلی سیل بنا کر پاسپورٹ پر استعمال کیا تھا۔ ملزم کے خلاف کویوڈ کرائم برانچ نے 2011میں نقلی دستاویزات رکھنے کے الزام میں کیس درج کیا تھا جس کی تفتیش چل رہی تھی۔
Share this post
