جس میں ماشاء اللہ مولانا موصوف نے اول مقام حاصل کیا تھا اور انہیں مکہ مکرمہ میں ایوراڈ سے نوازا گیا تھا۔ مولانا موصوف برصغیر میں ایک مصنف اور محقق کے نام سے معروف مشہور ہیں ، اس سے قبل بھی ان کو تحقیقی و تصنیفی میدان میں کئی ایوارڈ مل چکے ہیں ، مولانا موصوف کی ایک اور کامیابی پر ادارہ فکروخبر بھٹکل، جامعہ اسلامیہ بھٹکل ، مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل اور علی پبلک اسکول بھٹکل تہہ دل سے مولانا کی خدمت میں مبارکبادی پیش کرتے ہیں، اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے مزید علمی اور تحقیقی کام لیں ۔
Share this post
