مو ہن اچا ریہ نے اسی تصویر کو وہاٹس ایپ پر پوسٹ کر تے ہو ئے یہ سر خی لگا ئی تھی کہ آس پاس کے علا قوں سے گا ئے بیل وغیرہ چوری کر نے والے شخص کی بھی اسی طرح زدوکوب کرنا چاہیے ،اس کے ساتھ ساتھ اس تعلق سے نازیبا اور غلط طرح کے جملے بھی استعمال کئے تھے ،وہا ٹس ایپ پر کی جانے والی اس پوسٹ کے خلاف ایکشن لیتے ہو ئے لینسی ڈیسوزا نے پولیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر تے ہو ئے اس طرح کو لوگوں کو گرفتار کر نے کا مطا لبہ کیا تھا ،جس پر کارروا ئی کر تے ہو ئے تحقیقات کے بعد پولیس نے مذکو رہ ملزم کو سائبر کرائم کے تحت گرفتار کر لیا ہے ،مزید تحقیقات جاری ہے ۔
Share this post
