بھٹکل 26/ ستمبر 2020(فکروخبر نیوز) کرناٹک میں 28ستمبر کو منعقد ہونے والے ایس ایس ایل سی کے سائنس مضمون کا امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔ شعبہئ تعلیم کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 28ستمبر کو کرناٹک بھر میں کسانوں اور دیگر تنظیموں کی جانب سے اعلان کردہ بند کے پیشِ نظر یہ امتحان 29ستمبر بروز منگل کو رکھا گیا ہے۔
Share this post
