اور اس کے ساتھ جب وہ اپنے امتحان میں ناکام ہو گئی تو اس کا پا رہ چڑھ گیا ،اور اس نے اپنی تمام حدیں پار کر تے ہو ئے اپنی بیٹی پر ٹوٹ پڑی ،لو ہے کی سلا خ کے زریعہ سے اس پر وار کر تے ہو ئے اس کو موت کے گھاٹ کر اتار دیا ، پو لیسکے ہا تھوں گرفتاری کے بعد وینکٹما نے جرم کا اعتراف کر تے ہو ئے کہا کہ اس کی لڑ کی دو سرے لڑ کے کی محبت میں پھنس کر امتحان میں فیل ہو گئی ،جس وجہ سے اس نے بیٹی کے ساتھ اس طرح کیا ہے ،کو لار رو رال پو لیس تھا نہ کے سب انسپکٹر نے خبر دی ہے کہ ملزم کو کل نچلی عدالت میں پیش کیا گیا ہے ،جہاں سے اب اس کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا جا ئیگا ۔
Share this post
