انجینئرنگ کے تین طلباء اپسر کونڈا دریامیں ڈوب کر ہلاک(مزید ساحلی خبریں)

غیرقانونی طور پر گائے کا گوشت فروخت کئے جانے پر تین افراد گرفتار

کنداپور:11؍ستمبر (فکروخبرنیوز)گائے کا گوشت فروخت کئے جانے کی خفیہ جانکاری ملنے پر کوٹا پونے کوڈی کنیانا کے قریب واقع ایک گھر کے شیڈ میں چھاپہ مار تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے اورساتھ ہی گائے کا گوشت بھی ضبط کر لیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ اس گھر کے مالک منیر نامی شخص اپنے دو ساتھیوں فیروز اور اسلم کے ساتھ مل کر اس گھر میں غیر قانونی طور پر گائے کو ذبح کرگوشت فروخت کرتے تھے ، کوٹا پولس کو ملی خفیہ جانکاری کی بناء پر پولس نے گائے کے گوشت کے ساتھ انہیں رنگے ہاتھوں پکڑلیا ،کوٹا پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے

Share this post

Loading...