الیکشن کمیشن کی جانب سے کلڈکا بھٹ اور راجیندر کمار کو دی گئی نوٹس

جوگذشتہ ماہ مارچ کی 31تاریخ کو منعقدہ یوگادی پروگرام میں انہوں نے اکثریتی طبقہ کو بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کی بات کہی تھی اسی طرح ایس سی ڈی سی سی بنک کے صدر ایم این راجیندرا کمار جو کانگریس کے عوامی تعلقات کے انچارج بھی ہیں ، ان کو اپنے عہدہ کا غلط استعمال کرنے اور یوگادی پروگرام کے دوران اپنی تصویر ویب سائٹ پر ڈالنے کے الزام میں نوٹس جاری کیا گیاہے ۔ ان پر یہ بھی الزام ہے کہ یہ موبائل فائنانس اسکیم کے ذریعہ کانگریس کو پیسہ مہیا کراتے ہیں ۔ واضح رہے کہ سنیچر تک انتخاب کے ضابطۂ اخلاق کے خلاف ورزی پر 55کیس اور غیر قانونی شراب کے ذخیرہ اندوزی کے خلاف 20کیس درج کئے گئے ہیں ۔

Share this post

Loading...