اعلان : ایک شام شعراء ابنائے جامعہ کے نام

بھٹکل12؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز) ابناء جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے ان شاء اللہ 13 ذی الحجہ 1443ہجری مطابق 13 جولائی 2022 عیسوی بروز بدھ بعد نمازِ عشاء ٹھیک سوا نو بجے ایک شعری نشست بلال شادی ہال ، نوائط کالونی میں منعقد کی جارہی ہے۔ اس نشست کی خصوصیت یہ ہے کہ جامعہ کے وہ فارغین جو اچھا شعری ذوق رکھتے ہیں اور ان کے کئے کلام منظر عام پر آچکے ہیں اپنے کلام سے نوازیں گے۔

ابناء جامعہ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق مندرجہ ذیل شعراء اپنے کلام سے نوازیں گے۔

مولانا سید ہاشم نظام ندوی

مولانا شاہین قمر ندوی

مولانا نیر قمر ندوی

مولانا غفران اکرمی ندوی

مولانا عبدالرافع رکن الدین ندوی

مولانا سید سالک برماور ندوی

مولانا شکیب شہ بندری ندوی

مولوی انیس بھٹکلی ندوی

مولانا سمعان خلیفہ ندوی

مولانا اظہر شکاری پوری ندوی

مولانا عبداللہ غازی ندوی

مولانا تفسیر الجی ندوی

مولانا شاد جامعی ندوی

مولانا سعود مجاہد ندوی

مولوی جعفر صوان ندوی

مولوی عازم بھٹکلی ندوی

مولوی سفیان سیفی ندوی

مولوی شقران ندوی

مولوی رائف کولا

مولوی سالک قاسمجی

Share this post

Loading...