ان کے گھر میں32رسوئی گیس گھریلو استعمال کے لئے تھے جبکہ آٹھ کے ذریعہ کاروبار کیا جا تا تھا ،جبکہ اس کے پاس رسوئی گیس کے لئے ضروری کوئی دستاویزاتموجود نہیں تھے،جس پر حکام نے اس کے گھر سے 41رسوئی گیس کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے اور اس کے خلاف اشیاء ضروریہ کی دفعات کے تحت معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔
Share this post
