سری کانتھ دو ہری سند یافتہ ہے جو اپنے علا قہ میں پا نی تقسیم کر نے والی ایک کمپنی میں ملا زمت کر رہا تھا ، اور اس کی بیوی دھنو شری شہر کی ایک دکان میں سو پر وائزر کے طور پر ملازمت کر تی تھی ،جب کہ اس بیٹا چیتن بی کام کا طالب علم اور اس کی بیٹی نویں کلاس میں زیر تعلیم تھی ،اور یہ پو را گھرا نہ خو شی خو شی اپنی زندگی کے مرا حل طئے کر تے ہو ئے اپنی عمر کی بہا ریں کا ٹ رہا تھا ۔ سپرنڈنٹ آف پو پولیس ششی کمار نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ باپ اور بچوں کی لاش گھر کے ہال میں لٹکی ہو ئی پا ئی گئی ہے مجب کی ماں کی لاش کچن روم میں مو جود تھی ،مگر اس خا ندان کی طرف سے انجام پا نے والے اس گھنا ونی اقدام کا سبب اب تک معلوم نہ ہو سکا ہے ،ان کے رشتہ داروں کے بیان کے مطا بق دودھ پاوڈر کی پاکٹ بھی ان کی لاش کے پاس پا ئی گئی ہے جس سے کئی سارے شکوک شبہات جنم لے رہے ہیں ،اس سلسلہ میں پو لیس کی طرف سے تحقیقات کا سلسلہ جا ری ہے ، ان کی لاش کے رنگ اور تبدیلی کو دیکھ کر ایس پی کا اندا زہ ہے کہ یہ حا دثہ جمعہ کے دن ہی پیش آیا ہے۔
Share this post
