ارتھ موور سوار ی(جے سی بی) اور ایمبولینس کے مابین تصادم

ایمبولینس میں موجود مریض ابوبکر، اور اس کے دو رشتہ دار اور ڈرائیور بری طرح زخمی ہوگئے جو کہ اس وقت یہاں کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علا ج ہیں، متعلقہ پولس نے کیس درج کرلیا ہے ۔ 

Share this post

Loading...