جو بنگلور سیمین کمپنی کا ملازم تھا، پندرہ افراد پرمشتمل ایک ٹیم بنگلور سے مرڈیشور سیاحت کی غرض سے آئے ہوئے تھے اور آج دوپہر تین بجے تیراکی کررہے تھے کہ اچاک ناگ ارجن غرق ہوگیا ۔ اس کو بچانے کے لیے اس کے دو ساتھیوں نے پوری کوشش بھی کی مگروہ اپنے کوشش میں ناکام ہوئے ۔ بچانے کی کوشش کرنے والے دو نوجوان زخمی ہوکر مرڈیشور کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
Share this post
