حالیہ ایک قتل واردات میں کورٹ نے گرفتار وارنٹ جاری کیا تھا اور اسی کی پیروی کرتے ہوئے پنمبور سب انسپکٹر بھارتی جی اور تین دیگر کانسٹیبل جب گھیراؤ کرکے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزم سلام نے تیز دھار چاقو سے چاروں افسران پر حملہ کرکے زخمی کردیا، جب کہ اس دھکم دھکا اور حملوں کے تبادلے میں خود ملزم سلام بھی زخمی ہوکر اسپتال میں زیرِ علاج ہے ۔ تمام زخمی پولس افسران بشمول ملزم سلام منگلور کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں ۔معاملہ درج کرلیا گیاہے۔
Share this post
