ملحوظ رہے کہ شا شی لوک آیکتہ میں ڈی وا ئی ایس پی کے طور پر خدمت انجام دینے کے بعد ریٹا رڈ ہو چکا تھا ،اور اپنی زندگی کی با قی بہا ریں گذاررہا تھا کہ اس دوران گن کا استعمال کر تے ہو ئے اس نے ہی اپنی زندگی کا خا تمہ کر ڈا لا ،پو لیس اس معا ملہ میں مزید تحقیقات کر رہی ہے ،
Share this post
