اور سیٹ نہ دینے پر بضد رہا، جس سے ناراض کلینر اور ڈرائیور وویک پر برس پڑے اور اس کو زدوکوب کرتے ہوئے زخمی کردیا۔ وویک نے حملہ کئے جانے کی شکایت شیشادری پورم پولس تھانے میں درج کرائی ہے ۔ زخمی وویک کی حالت دیکھ کرا یک رکشہ ڈرائیور نے اسے قریبی اپولو اسپتال میں داخل کرایا۔ زخمی وویک نے یہاں بتایاکہ رشتہ داروں کی تقریب شرکت کے لئے منی پال جارہاتھا مگر بس والوں کی جانب سے اس میں شرکت نہ کرسکا، انہوں نے یہاں اس حملے سے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ درگامبا بس سرویس کے ملازموں کی جانب سے غنڈہ گردی ہوتی ہے یہ سنا تھا مگر اب دیکھنے کو بھی ملا اگر ایک پڑھے لکھے پر اس طرح حملہ ہوسکتا ہے کہ تنہا خاتون و لڑکیاں جو بھروسے سے سفر کرتی ہیں ان کے ساتھ یہ لوگ کیا کرتے ہوں گے۔؟ پولس تحقیق کرنے کی یقین دہانی کی ہے ۔
ماہی گیرکا قتل :تمام ملزمین پولس حراست میں
منگلور23اپریل (فکروخبرنیوز ) موگاویرا پٹنا سے تعلق رکھنے والے ایک ماہی گیر جس کا قتل کچھ دن قبل ہوا تھا، اس قتل کے الزام میں پولس نے دو ملزموں کو پولس نے حراست میں لیا ہے، مقتول کی شناخت راجیش کوٹیان کی حیثیت سے کرلی گئی ہے،جب کہ گرفتار شدگان کی شناخت محمد آصف، (22اور سہیل کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، جن کو عدالت میں پیش کردیا گیا ہے، اس کے علاوہ ، عبدالمطلب، محمد اصویر،محمد آصف کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، محمد آصف چکن سپلائی کرنے والی لاری میں ڈرائیور کی حیثیت سے کام کرتا تھا، اس معاملہ میں مزید تفتیش کئے جانے کی بات کہی گئی ہے۔
Share this post
