ایک ہی رات میں مختلف دکانوں کو چوروں نے بنایا نشانہ

اور اسی راستہ میں واقع کئی ایک دکانوں کو نشانہ بنایا ،جس میں ایک زیراکس کی دکان اور ایک فرنیچر شوپ اور ایم ایم ایس ٹریڈر وغیرہ دکانوں میں بھی چوری کی واردات انجام دے کرفرارہوگئے ،پولس کے اندازہ کے مطابق 14000کی رقم پر ہی وہ ہاتھ صاف کر پائے جس کے بعد انہوں نے ایک جیولری کی دکان میں بھی چوری کی ناکام کو شش کی ،لیکن وہ اس میں داخل ہونے میں کامیاب نہ ہو سکے ،پولس نے معاملہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر لیا ہے ۔

Share this post

Loading...