جس پر اس نے فوری طورپر ودیا نگر پولس کو اس معاملہ کی خبر دی ،پولس نے فوری طور پر مقام پر پہونچ کر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ،پولس کا کہنا ہے کہ نوٹ واقعی میں جعلی تھے اس میں آر بی آئی گورنر کی دستخط صحیح نہیں تھی ،جس کے بعد پولس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اس کے گھر پر چھاپہ مارا لیکن وہاں سے پولس کو کچھ ہاتھ نہیں لگا ،اندازہ لگایا گیا ہے کہ شاید کسی گاہک نے اسے یہ جعلی نوٹ تھمایا ہو گا جس کے بعد مصیبت اسکے گلے آپڑی ،پولس اس معاملہ کی مزید تحقیقات کر تے ہوئے اس کی جڑوں تک پہونچنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
Share this post
