دبئی میں جناب سید خلیل الرحمٰن صاحب کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا

یاد رہے کہ اسی نشست میں زمبابوے کے مفتی اسماعیل مینگ کو بھی اسی مجلس میں گلوبل پیس اینڈ کوایکزسٹنس (امن عالم و بھائی چارگی کو فروغ دینے کے لئے) خصوصی اعزاز سے نوازا گیا، اس مجلس میں اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازے گئے تمام شخصیات اور بالخصوص جناب سید خلیل الرحمٰن صاحب کی خدمت میں ادارہ فکروخبر مبارکبادی کی سوغات پیش کرتا ہے۔ 

Share this post

Loading...