جمیع احباب سے درخواست ہے کہ وقت مقررہ پر حاضر ہو کر قرن کی برکتوں سے اپنے دامن کی بھرتے ہوئے طلباء کی ہمت افزائی فرمائیں ، آپ کی شرکت طلباء کی ہمت افزائی کے لئے ضروری ہے ، انشاء اللہ اجلاس میں عشائیہ کا انتظام بھی ہوگا۔
(نوٹ :مستورات کا بھی مستقل انتظام مدرسہ کے فلیٹ میں کیا گیا ہے)
مدرسہ کنوینر و جنرل سکریٹری بی ایم جے ڈی
Share this post
