سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی بی ایم جے ڈی کی طرف سے پرسنالٹی ایوارڈ جماعت کی معزز شخصیت کو دیا جائے گا ۔ اکیڈمک ایکسلنس ایوارڈ Academic Excellence Award جو دبئی و شمالی امارات میں مقیم ممبران کے ہونہار طلباء کو ان کی تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی پر (دسویں اور بارہویں جماعت میں) خصوصی انعام سے نوازا جائے گا۔ لہٰذا ان کے والدین سے گذارش ہے کہ وہ رزلٹ /05 نومبر تک بی ایم جے ڈی دفتر میں پہنچادیں ۔ اس بات کی اطلاع بی ایم جے ڈی کے جنرل سکریٹری رحمت اللہ راہیؔ نے دی ۔
مؤرخہ 30 / اکتوبر 2015 ء بروزجمعہ سے داخلہ ٹکٹیں دستیاب ہوں گی ۔ اورٹکٹ ملنے کی آخری تاریخ /10 نومبر 2015 ء بروز منگل ہوگی۔ اوّلین فرصت میں ٹکٹ حاصل کرکے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے رابطہ قائم کریں :۔ الراس : بی ایم جے ڈی دفتر محمد نیر قمر . 0555055436-0505055436 .
دیرہ : محتشم جیلانی . 0505584203 سدی باپا محمد عقیل .0507640034-0557640034.
شارجہ : قاسمجی محمد یاسر .0506251833. النھدیٰ و محیصنہ : معلم معز .0562259683.
کرامہ وبردبئی : جوکاکو ضیاء .0506596149. ابو ھیل : خطیب شہریار .0504955240.
عجمان : کھومی امتیاز .0505499785.
( الراس سے ڈھائی بجے 2-30PM سے چار بجے تک سواری کا انتظام رہے گا ۔ اور دبئی ہیلتھ کیر میٹرو اسٹیشن سے بھی سواری کا انتظام رہے گا ۔ جلدی یعنی 4.PM تک آنے والوں کو قرعہ اندازی کے ذریعہ خصوصی انعامات سے نوازا جائے گا ۔ )
Share this post
