اس کے خلاف کوچی میں آئی پی سی کی دفعہ 120 بی (مجرمانہ سازش) اور دفعہ 153 اے (گروپوں کے درمیان دشمنی پھیلانے) کے ساتھ ساتھ غیر قانونی سرگرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ارشد کو نوی ممبئی کی بیلاپور کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں سے اس کے 25 جولائی تک کیرالہ پولیس کی ٹرانزٹ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ۔ کیرالہ پولیس اب اسے کوچی کی عدالت میں پیش کرے گی
Share this post
