بتا یا جا تا ہے کہ پر شانتھ اپنے دو ستوں کے ہمراہ تفریح کے لئے مڑی سال تا لاب پر گیا ہوا تھا اس دوران تالاب کے قریب آکر اس نے اپنے دو ستوں کے سامنے تیرا کی میں اپنی مہارت کو بیان کر نے لگا ،اور تیرا کی پر مہا رت کو بیان کر تے ہو ئے اس نے اپنے دو ستوں کو چیلینج دیا کہ میں یہاں ڈبکی لگا دوں تو سیدے اس پار ہی بار آتا ہوں ،جب کہ دو نوں کنا روں کے درمیان کا فا صلہ بہت دور تھا ،دو ستوں کی طرف سے بار بار منع کر نے کے با وجود وہ تا لاب میں کود گیا ،جب کہ تا لاب میں پا نی کا بہاؤ بہت زیا دہ تھا ،قریب تھا کہ وہ اپنے مشن میں کامیاب ہو تے ہو ئے کنا رے پر پہنچ جا تا لیکن اس کے اعضاء جواب دے گئے ،دو ستوں کا کہنا ہے کہ وہ پا نی کے اندر سے تیرا کی کر تا ہوا باکل کنا رے تک پہنچ گیا تھا ،اپنے چیلینج کو پورا کر نے سے وہ صرف 150 میٹر دور تھا کہ اس کے اعضاء جواب دے گئے ،اور وہ تھکان سے چور چور ہو نے کی وجہ سے مزید کچھ نہ کر سکا اور غو طہ غو طہ کھا تے کھا تے ڈوب کر ہلاک ہو گیا ۔
Share this post
