اس دوران وہ قدرت کے حسین نظا روں کے درمیان پکنک کا مزہ لے رہے تھے کہ اس دوران وہاں پر پکنک منا نے آئے ہو ئے دو سرے گروپ کے چند نو جوا نوں نے چپکے سے ان نوجوان لڑ کیوں کے فو ٹو لینے شروع کئے ،جسکا اندزہ کچھ دیر بعد لڑ کیوں کے گروپ کے نوجوانوں کو ہوا تو انھوں نے ان لڑکوں کے مو با ئیل فون وغیرہ چیک کئے تو پتہ چلا کہ انہوں نے چپکے سے کئی لڑکیوں کی تصاویر اپنے موبائل میں محفوظ کرلی ہیں۔جس پر دو نوں گروپوں کے درمیان زبردست ہنگا مہ بر پا ہو گیا ، لیکن فو را پو لیس نے موقع پر پہنچ کر ان نو جوا نوں کو ا پنی تحویل میں لیتے ہو ئے پو لیس اسٹیشن لے گئے ، جہاں اس کی خبر پا کر شہر کے کئی سارے لو گ آنا فا نا جمع ہو گئے ،جس سے شہر کا پر امن ما حول بگڑ گیا ، دیکھتے ہی دیکھتے حا لات بھی کشیدہ ہو گئے ۔
Share this post
