ساٹھ ہزار کے لیے دو افراد کو کیا گیا اغوا

اشرف کا کہنا ہے کہ وہ لوگ انہیں اغوا کر بیلا کارگل نامی علاقہ میں ایک سنسان جگہ پر لے گئے جہاں انہوں نے پہلے تولاری کے ٹائر کاٹ دئے اور اس لاری کے مالک کو فون کر ساٹھ ہزار کی مانگ کر نے لگے ،اس معاملہ کی جانکاری ملنے پر پولس نے اس جگہ دھاوا بولا لیکن شر پسندوہاں سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو چکے تھے ،پولس کا کہنا ہے کہ انہیں اس جگہ ملزمین کے خلاف کچھ اہم سراغ ہاتھ لگے ہیں ۔

Share this post

Loading...