ڈھونگی نام نہاد نجومی دیوی شری گرو پر جنسی استحصال کا الزام

ایک بار معائنہ کرنے کے لیے اس کے دفتر میں تین ہزار روپئے لیے جاتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی چینل کو عورت نے ایک خط لکھا ہے جس میں اس کی تمام پول کھولتے ہوئے کئی عورتوں کو ڈھونگی کی جانب سے جنسی استحصال کئے جانے کی بات بتائی گئی ہے۔ دفتر میں لگے سی سی کیمرہ کی جانچ کے بعدکئی قابلِ اعتراض مناظر عوام کے سامنے ایک نجی چینل نے لایا۔ڈھونگی نجومی فی الوقت فرار ہے جب کہ اس خبر کے نشر ہوتے ہی کئی لوگوں نے اس کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

Share this post

Loading...