یہ معاملہ اب گرماگیا ہے اور ٹی وی چینل کے مختلف پروگراموں میں سناتن تنظیم پر پابندی عائد کرنے کو لے کر مطالبے زور پکڑ گئے ہیں،ردرا پاٹل کا تعلق مہاراشٹرا کے سانگلی سے ہے ،ممبئی کے این آئی اے کی موسٹ وانٹیڈ فہرست میں ردرا پاٹل کا بھی نام ہے ،این آئی اے نے کولھاپور سے ردرا پاٹل کے ساتھ تعلقات رکھنے والے افراد کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کررہی ہے ۔
Share this post
