دھوکہ دہی کے الزام میں کالج پروفیسر گرفتار

اسی دوران کالج انتظامیہ نے اس کی پی ایچ ڈی کی تکمیل کیلئے 7 .5 لاکھ کی مالی مدد کی تھی ،اور اس عرصہ میں کالج کی طرف سے ماہانہ تنخواہ بھی دی جارہی تھی ،اوراس کے ساتھ یہ معاہدہ طے پایا تھا کہ وہ اپنی پی ایچ ڈی مکمل ہونے کے بعد اسی کالج کے لئے کام کرے گا اورقرضہ کی رقم کالج کو آہستہ آہستہ لوٹادے گا،کالج پرنسپل کا الزام ہے کہ پی ایچ کی ڈگری ملنے کے ساتھ ہی اس نے بنا بتائے دوسرے کالج میں خدمات انجام دینا شروع کر دی ،اور معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کالج کو دھوکہ دیا ہے،اس پر کالج کے پرنسپل نے اس کے خلاف پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا ہے اور کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو حراست میں لیا ہے۔

Share this post

Loading...