ان کے نام ارملا جندل (65)، سنگیتا گپتا (42)، نپور جندل (35) اور انجلی جندل (33) ہیں۔ ان کے علاوہ، راکیش کمار (50) نامی محافظ کا بھی قتل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ مانسروور پارک کے جندل آئل مل کا بتایا جا رہا ہے۔فی الحال پولیس معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔
Share this post
