دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال پر انڈے اور ٹماٹر پھینکے گئے

کہیں، اس میں ان کا ہی ہاتھ تو نہیں ، بی جے پی نے کہا کہ اس معاملے کی جانچ ہونی چاہئے۔ واقعہ کے بعد کیجریوال نے کہا کہ فکر نہ کریں ، اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے مخالف ڈر گئے ہیں۔ میں بی جے پی اور کانگریس کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم پر پتھر پھینکنے سے ہم چپ رہیں گے شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ ہم کس مٹی کے بنے ہوئے ہیں۔ 

Share this post

Loading...