پارٹی نے کہا تھا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے انتقامی سیاست کیلئے سی بی آئی کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔ ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیا کے بعد اب سی بی آئی نے وزیر صحت کو نشانہ بنایا ہے ۔ سی بی آئی نے ستیندر جین کے خلاف منی لانڈرنگ کے سلسلہ میں ماہ اپریل میں ابتدائی تحقیقات کا مقدمہ درج کیا تھا۔
سیاست
Share this post
