منگلورو 14 ستمبر2022 (فکروخبرنیوز) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راجندر کے وی کا موبائل نمبر 8590710748 ہیک کر لیا گیا ہے۔
ڈی سی نے متنبہ کیا ہے کہ امکان ہے کہ اس کے نام اور اس میں موجود تصاویر کا غلط استعمال کریں گے اور مالی مدد یا رقم کی منتقلی کی درخواست بھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی ان اکاؤنٹس میں رقم بھیج یا منتقل نہیں کرنی چاہیے۔
ڈپٹی کمشنر نے اس نمبر کو بلاک کرنے کی درخواست کی ہے اور اگر اس موبائل نمبر سے درخواستیں موصول ہوں تو اسے مطلع کریں۔
ڈائجی ورلڈ کے شکریہ کے ساتھ
Share this post
