درس قرآن برائے خواتین

ضروری اعلان: سال گذشتہ کی طرح اس سال بھی طالبات کے لیے سمر کلاسس (Summer classes) رکھنا طے پایا ہے، ساتویں تا پی یوسی (PUC) اور ڈگری کی خواہشمند طالبات درج ذیل فون پر رابطہ کریں اور فارم حاصل کریں۔ انشاء اللہ ۱۲/اپریل ۲۰۱۴ء بروز سنیچرکلاسس شروع کیے جائیں گے، یہ کورس تیس دن تک چلے گا تفصیلی معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں :Mob 7829015988/ 9902105300 

والسلام
ناظم معہد امام حسن البنا شہید، بھٹکل

Share this post

Loading...