درخت کاٹنے کے دوران پیش آیا بھیانک حادثہ، تین افراد اس کی زد میں آنے سے  ہلاک

بیلتنگڈی 09؍مارچ 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)  درخت کاٹنے کے دوران گرنے کے بعد اس کی زد میں آنے سے تین افراد کے ہلاک ہونے کی واردات بیلتگنڈی گائوں کے انارو کے قریب کائلا میں آج دوپہر پیش آئی ہے۔ 
مہلوکین کی شناخت سواستک (23) پرشانت (21) اور گنیش (38) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ 
اطلاعات کے مطابق مذکورہ افراد بڑا درخت کاٹنے کے دوران گرگیا اور تینوں اس کی زد میں آگئے۔ دھرمستھلا پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا ہے۔ 

Share this post

Loading...