بتا یا جا تا ہے کہ روی رات کے اندھیرے کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے لکڑیاں کا ٹنے کے لئے جنگل کی طرف نکل پڑا ،جب کہ اسی لمحہ دیگر دو افراد بھی اندھیرے کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے شکا ر کھیلنے کے لئے اسی جنگل کی طرف نکل پڑے ،روی کی نظر جب ان دو نوں پر پڑی تو وہ ان کومحکمۂ جنگلات کے لو گ سمجھ کر درخت کی آڑ میں چھپنے کی کوشش کر رہا تھاکہ اسی لمحہ ان دو شکا ریوں نے اس کی آواز پر کان دھر تے ہو ئے جانور سمجھ کر اس پر گو لی لگا دی ،جس کی بنا پر وہ مو قع پر ہی ہلاک ہو گیا ، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکا ری اسپتال منتقل کی گئی ہے ،جب کہ ملزمان کی شنا خت سندر نا ئیک اور جیتو کے طور پر کر لی گئی ہے ،جن کو تحقیقات کے لئے پو لیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
Share this post
