ڈکیتی کے الزام میں ایک شخص کو پولیس نے کیا گرفتار

پولس تھانہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے حارث کا کہنا تھا کہ اس گروہ نے دھاری دھار ہتھیار اپنے پاس رکھے ہوئے تھے اور انہیں ڈرا دھمکا کر ان سے قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے پولس نے اس معاملہ میں فوری طورپر کارروائی کرتے ہوئے واردات پیش آنے کے چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی اس گروہ میں سے ایک ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے پولس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم پہلے سے ہی کئی معاملات میں جانچ کے دائرہ میں ہے اور اس گرفتاری کے بعد پولس دیگر ملزمین کی تلاش میں مصروف ہے۔

Share this post

Loading...