پولس نے انہیں حراست میں لیتے ہوئے ان کے قبضہ سے تلوار ،لوہے کی سلاخ مرچ پاؤڈر اور چاقوضبط کر لی ہیں ،پولس کا کہنا ہے کہ ان پانچ افراد کے خلاف کئی سارے معاملات درج ہیں جن میں چوری ،قاتلانہ حملہ اور گانجہ سپلائی جیسے معاملات بھی شامل ہیں ،پولس نے انہیں گرفتار کرتے ہوئے عدالت میں پیش کیا جہاں انہیں عدالتی تحویل میں دے دیا گیا ہے ۔
Share this post
