اور اس طرح کے جرائم اس مہینہ میں کثرت سے انجام پا تے ہیں ، جس کے پیش نظر آج کا یہ پروگرام منعقد کیا گیا تاکہ لو گوں کو پہلے سے ہی متنبہ کیا جا ئے ، تاکہ دوبارہ وہ کسی طرح کی واردات کو انجام دینے کی ہمت نہ کریں ،اس کے علاوہ پولیس نے لو گوں کے سامنے واضح کیا کہ وہ علاقہ کے امن وسکون کو بحال رکھنے اور جرائم کی روک تھا م کے لئے وہ کتنے کو شاں ہیں ،اس سلسلہ میں انھوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل محکمۂ پولیس کا تعاون کریں ۔
Share this post
