بنگلورو06 مئی 2020 (فکوخبرنیوز/ذرائع) جنوبی کنیرا میں کورونا وائرس کے تین نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرہ افراد کی تعداد 692 ہوگئی ہے۔
محکمہ صحت نے اپنے مڈ ڈے بلیٹن میں کہا ہے کہ مجموعی طور پر 19 نئے کیسوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔نئے کیسوں میں سے 13 معاملات باگل کوٹ کے بادامی سے، تین جنوبی کنیرا سے، دو بنگلورو اور ایک کالابوراگی سے رپورٹ ہوئے ہیں۔
Share this post
