بھٹکل 06؍ جنوری 2021(فکروخبرنیوز) 4 جنوری 2021بروز پیر بعد نماز عشاء 9 بجے کوسٹل کنگ ویلفئر ایسوسی ایشن موسی نگر بھٹکل کا اگلے تین سالہ میعاد کے لئے نئے عہدیداروں کے انتخاب کے لیے پہلا اجلاس منعقد ہوا ۔ کوسٹل کنگ ویلفئر ایسوسئیشن موسی نگر بھٹکل الیکشن کمشنر جناب سید آدم پنمبور نے فکروخبر کو بتایا ان میں8 فاؤنڈر ممبرز اور نو منتخب 17 اراکین جملہ 25 اراکین میں سے اگلی انتظامیہ کے لیے عہدیداروں کو منتخب کیا گیا جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں.
منتخب عہدیداروں کے نام
صدر.: جناب سید آدم پنمبور صاحب
نائب صدر. مصدق رکن الدین صاحب
جنرل سکریٹری. جناب مولوی محمد میراں پوتے ندوی
سکریٹری. جناب سید عفان بافقی صاحب
خزانچی . جناب حذیفہ قاضیا صاحب
محاسب . جناب اسمٰعیل اکرم صاحب
فاؤنڈر ممبرز کے اسماء گرامی
1)جناب سید آدم صاحب
2) جناب عارف شانو صاحب
3)جناب عبدالغفور حکیم صاحب
4)جناب عبد العظيم شیخ صاحب
5)جناب عبدالعزيز صاحب
6)جناب تبریز کندنگوڑا صاحب
7)جناب شکیل بیھٹی صاحب
8)جناب اشرف شانو صاحب
عام اجلاس میں منتخب اراکین کے اسماء گرامی
1) جناب محمد میراں پوتے ندوی صاحب
2) جناب اقبال پٹھان صاحب
3) جناب اسمٰعیل اکرم صاحب
4) جناب رئیس کندنگوڑا صاحب
5) جناب حذیفہ قاضیا صاحب
6) جناب مولانا شاذان صاحب
7) جناب واثق بافقی صاحب
8) جناب اظہار تونسے صاحب
9) جناب سمیع اللہ برماور صاحب
10) جناب عمران کولا صاحب
11) جناب رضوان احمد گنگاولی صاحب
12) جناب مصدق رکن الدین صاحب
13) جناب وسیم کندنگوڑا صاحب
14) جناب ابرار ائکیری صاحب
15) جناب سھیل گنگاولی صاحب
16) جناب جناب عفان بافقی صاحب
17) جناب نعیم ننھے صاحب
صدارتی اختیار میں منتخب اراکین کے اسماء گرامی
1)جناب عبدالسميع کھومی صاحب
2)جناب اسماعیل (چڑوباپا) صاحب
اسپورٹس سکریٹری. جناب عبد العظيم شیخ صاحب
تعلیمی کمیٹی کنوینر. جناب سید عفان بافقی صاحب
Share this post
