بھٹکل13 مارچ 2020 ( فکر وخبر نیوز) کرناٹک میں تیزی سے پھیل رہے کرونا وائرس کی خبروں کے بعد وزیر اعلی ایڈی یوروپا نے جملہ اسکولوں اور کالجس میں چھٹی کے اعلان کیا ہے ۔ جس کے بعد بھٹکل کے جملہ اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پہلی جماعت تا چھٹی جماعت کے طلباء کے امتحانات بھی رد کردئے گئے ہیں البتہ ساتویں، آٹھویں اور نویں جماعت کے امتحانات معمول کے مطابق پیر سے شروع ہو رہے ہیں ۔
حکومت نے یہ فیصلہ کرناٹک میں اس وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے کیا ہے۔
Share this post
