کاروار 04 مئی 2020 (فکروخبرنیوز/ ذرائع) COVID-19 کے نمونوں کی جانچ میں شامل افراد کی تعریف کے لئے ایک انوکھا اختیار کیا گیا ہے۔
دفاعی عہدیداروں نے بتایا کہ اسی طرح کی ایک سرگرمی یہاں کے کمانڈ اسپتال میں بھی کی گئی جس میں COVID-19 کے نمونوں کی جانچ میں شامل سہولت سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعریف کی گئی۔ کاروار ساحل پر لنگر انداز آئی این ایس وکرمادتیہ جہاز میں شام 7.30 بجے لائٹ روشن کئے گئے۔ ۔انہوں نے مزید کہا کہ ودھانا سودھا کے اوپر 3.46 پر ٹرانسپورٹ ائیرکرافٹ سی 130 جے ہرکولیس کے ذریعہ ایک فلائی پاسٹ بھی ہوگا۔
دوسری طرف دفاعی تعلقات عامہ کے دفتر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیراشوٹ کے مدراس انجینئر گروپ (ایم ای جی) کے بینڈزرجمنٹ ٹریننگ سنٹر (پی آر ٹی سی)، آرمی سروس کور کے بینڈ گروپ نے ہفتے کے روز کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے اپنا تعاون پیش کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ۔
Share this post
