اس پر بس میں موجود مسافروں نے اس شخص کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے جم کر دھلائی کی ،پھر پولس میں اس کی شکایت درج کراتے ہوئے اسے پولس کے حوالہ کر دیا ،مسافروں کا یہ بھی الزام ہے کہ اس نے شراب پی رکھی تھی اور نشہ میں اس نے اس کے ساتھ بد سلوکی کی تھی ۔
Share this post
