کہا گیا ہے کہ وجئی اپنی کالج کے پاس کھڑا تھا کہ اس دوران چند نا معلوم افراد دو کا روں پر سوار ہو کر اس کے پاس آئے اور اپنی کا روں کو اس کے سامنے رو کدیا ،پھر اس کو کار میں زورو جبر کے ساتھ بٹھا کر فورا وہاں سے رفو چکر ہو گئے ،جس کے بعد سے اب تک وجئی کے تعلق سے کو ئی معلو مات نہیں ہے ،وجئی کو اغوا کر نے کے پیچھے کیا راز ہے ؟ اور اس معا ملہ کی حقیقت کیا ہے ؟ اس تعلق سے اب تک کسی طرح کی جانکاری مو صول نہیں ہو ئی ہے ،البتہ پو لیس نے اس معاملہ کی تحقیقات شروع کر لی ہے ،اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد دے بھی پو لیس اس معا ملہ کو حل کر نے اور وجئی کا سراغ لگا نے کی کو شش کرہی ہے ،اڈپی پو لیس تھا نہ میں شکا یت درج کر لی گئی ہے ۔
Share this post
