اس سے قبل بی جے پی کی جانب سے ومالا گوڑا اایم ایل سی تھے لیکن ان کی موت کے بعد سی ایم ابراہیم نے اس کے لیے پرچۂ نامزدگی داخل کیا تھا لیکن بی جے پی اور جے ڈی ایس کی جانب سے کسی نے بھی پرچۂ نامزدگی داخل نہیں کیا۔واضح رہے کہ اس کی موت اگلے سال جون تک ہے۔ سی ایم ابراہیم دیوے گوڑا کی حکومت کے دوران مرکزی وزیر رہ چکے ہیں۔ 2013کے اسمبلی انتخابات میں بھدراوتی سے اپنے سیٹ گنوانے کے بعد اسٹیٹ پلاننگ کمیٹی کے ڈپٹی چیرمین کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا تھا۔
Share this post
